: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8جنوری(ایجنسی) حالیہ وقت میں مسلسل تنازعات کا شکار رہے مسٹر عامر خان نے ممبئی پولیس کی جانب سے ان کی حفاظت میں کی گئی کمی کی حمایت کی ہے. انہوں نے کہا کہ مجھے ممبئی پولیس پر مکمل اعتماد ہے. ٹوئٹر پر رد
عمل ظاہر کرتے ہوئے اس فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ میں مکمل طور پر ممبئی پولیس کے اس فیصلے کی حمایت کرتا ہوں. اس نظام کا بہتر استعمال ممبئی شہر کو محفوظ بنانے میں کیا جا سکتا ہے. مجھے پورا یقین ہے کہ جب مجھے سیکورٹی کی ضرورت ہو گی تو ممبئی پولیس خود پہل کرے گی.